پیر, دسمبر 23, 2024
Google search engine
الرئيسيةبین الاقوامیامریکی صدارتی مہم پر 16 ارب ڈالر خرچ

امریکی صدارتی مہم پر 16 ارب ڈالر خرچ

امریکی صدارتی انتخاب کی دھوم پوری دنیا میںرہی جو مہنگا ترین رہا ۔ امیدواروں نے انتخابی مہم پر 16 ارب ڈالر خرچ کرڈالے۔

امریکی میڈیا کے مطابق گذشتہ انتخابی مہم کے دوران 15 ارب ایک کروڑ ڈالر خرچ کئے گئے ۔کملا ہیرس نے ایک ارب ڈالراور ٹرمپ نے 382 ملین ڈالر اکٹھے کئے،

اضافی 694 ملین ڈالر متعلقہ کمیٹیوں سے وصول کئے گئے۔اخراجات کا بڑا حصہ 10 ارب 50 کروڑ ڈالر اشتہارات پر خرچ کئے گئے۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات